Muhammad Zahid Ilyas
محترم صارفین اور کاروباری ساتھیوں!
ہم نے 2015 میں اپنے کاروبار کا آغاز کیا اور بہترین کوالٹی کو اپنی اولین ترجیح رکھا۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کے فضل اور کرم سے ہم مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔ ہمارا مقصد رکشہ آٹو پارٹس کی ایسی مصنوعات فراہم کرنا ہے جو اعلیٰ معیار، بہترین کارکردگی اور مناسب قیمت کا بہترین امتزاج ہوں۔
ہم سمجھتے ہیں کہ معیاری پارٹس ہر رکشہ مالک، مکینک اور ڈیلر کی بنیادی ضرورت ہیں۔ اسی لیے ہم اپنے صارفین کو قابلِ اعتماد اور پائیدار آٹو پارٹس فراہم کرنے کے لیے مسلسل محنت کر رہے ہیں۔
ہماری ترجیح صرف مصنوعات فروخت کرنا نہیں، بلکہ اپنے صارفین کے ساتھ طویل مدتی اعتماد اور مضبوط کاروباری تعلقات قائم کرنا ہے۔ ہم معیار کو برقرار رکھتے ہوئے مناسب قیمتوں پر بہترین پارٹس فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
ہم اپنے تمام ڈیلرز، صارفین اور کاروباری شراکت داروں کے شکر گزار ہیں، جن کے اعتماد نے ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔
مکینک اور رکشہ ڈرائیور ہمارے اپنے لوگ ہیں۔
ہم جانتے ہیں کہ آپ کی روزی آپ کی محنت سے جڑی ہے۔ مارکیٹ میں عموماً اچھی کوالٹی کے پارٹس مہنگے ملتے ہیں، جبکہ کم قیمت پارٹس میں اکثر معیار کا سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔
A.A Auto Parts کا مقصد یہی ہے کہ آپ کو معیاری پارٹس مناسب اور کم قیمت میں فراہم کیے جائیں، تاکہ آپ کو معیار اور قیمت کے درمیان سمجھوتہ نہ کرنا پڑے۔
ہم چاہتے ہیں کہ مکینک کو اچھا پارٹ لگانے پر اطمینان ہو اور رکشہ ڈرائیور کو اپنے رکشے کی کارکردگی اور کم خرچ پر اعتماد ہو۔
اچھا معیار، مناسب قیمت — یہی A.A Auto Parts کا وعدہ ہے۔
آپ کی محنت کا احترام، آپ کے کاروبار کی کامیابی ہماری ترجیح۔
150 + 200cc
Loader and rikshaw parts
8
Part categories in stock
100%
Original parts, no copies
Pakistan
Nationwide delivery
Where to find us
Walk in to the shop in Lahore, or send us a message any time.
Shop address
1st Floor, Bajor Plaza, Mecload Road, Lahore, Pakistan
Phone & WhatsApp
China office
Chongqing, Banan District, Jieshi Town, Shuguang Jiangnan Building Industrial Park (southwest side), Building C7, 6th Floor, Elevators 3–4. Contact: Sister Yang.
Delivery
We dispatch to mechanics, workshops and dealers across Pakistan.
